میپکو کے 2شعبوں کی اعلیٰ پوسٹوں کے نام تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری - Baithak News

میپکو کے 2شعبوں کی اعلیٰ پوسٹوں کے نام تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری

ملتان(خبرنگارخصوصی)الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے 2 شعبوں کی اعلیٰ پوسٹو ں کے نام تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے مطابق ڈائریکٹرجنرل (ایچ آر اینڈ ایڈمن ) کی پوسٹ کو چیف پیپل آفیسر (Chief People Officer) اور ڈائریکٹر جنرل (آئی ٹی) کی پوسٹ کا نیانام چیف انفارمیشن آفیسر رکھاگیاہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں