میڈیا ملک کا چوتھا ستون ہے:سعید احمد سیال - Baithak News

میڈیا ملک کا چوتھا ستون ہے:سعید احمد سیال

ملتان ( وقائع نگار ) میپکو شمس آباد ملتان ڈویڑن کے چیئرمین سعید احمد سیال ودیگر رہنماﺅں چوہدری راشد اعجاز ، محمد یونس جوئیہ، علی خان بابر نے کہا ہے کہ میڈیا ملک کا چوتھا ستون ہے جو حقیقی معنوں میں مظلوم کی آواز ایوانوں تک بلند کر رہا ہے میڈیا پر کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں کریں گے ملتان پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران صدر شکیل انجم، سینئرنائب صدر خالد چوہدری، جنرل سیکریٹری نثار اعوان، فنانس سیکریٹری فرحان ملغانی،نائب صدر نعمان بابر، جوائنٹ سیکریٹری محمد آصف، ودیگر عہدیداران کو ملتان پریس کلب میں پھولوں کا گلدستہ اور مبارکباد دیئے جانے کے موقع پر کیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں