نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار - Baithak News

نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

ملتان (وقائع نگار )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے دوران خاتون کو نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کرنےوالا ملزم گرفتار
کر لیا گیا ، ملزم کی شناخت منیب الرحمن کے نام سے ہوئی ۔ ملزم کو گرفتار کرکے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمد کرلی گئی ہیں۔ گرفتار ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں