نشتر ہسپتال میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی سہولت کا آج سے باقاعدہ آغاز

  • Home
  • ملتان
  • نشتر ہسپتال میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی سہولت کا آج سے باقاعدہ آغاز

ملتان ( خصوصی رپورٹر )نشتر ہسپتال ملتان میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی سہولت کا آج بتاریخ 22 فروری 2022 سے باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے نشتر انتظامیہ کے زیرِ اہتمام افتتاحی تقریب کا انعقاد آج رات 12 بجے مین او پی ڈی کاو¿نٹر پر کیا جارہا ہے، نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی سہولت کا افتتاح سیکرٹری سپیشلائیزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب احمد جاوید قاضی کریں گے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?