نیند کا جھونکا،ٹرالر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا - Baithak News

نیند کا جھونکا،ٹرالر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا

کلورکوٹ(بیٹھک رپورٹ) چاندنی چوک کے قریب ٹرالر ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے سامنے سے آنےوالی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں