وزیراعظم عمران خان کا مارچ کے پہلے ہفتہ میں دورہ مظفرگڑھ متوقع،تیاریاں شروع - Baithak News

وزیراعظم عمران خان کا مارچ کے پہلے ہفتہ میں دورہ مظفرگڑھ متوقع،تیاریاں شروع

ملتان ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان مارچ کے پہلے ہفتہ میں مظفرگڑھ کا دورہ کریں گے ذرائع کا دعویٰ ،عمران خان کے دورہ کے
دوران مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلع بنانے کا اعلان متوقع ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کے سلسلے میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر ضلع مظفرگڑھ کو2 ضلعوں میں تقسیم کرنے کیلے تحریک انصاف کے اہم عہدےداروں سے مشاورت بھی کی گئی ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں