وزیراعظم کے معاون خصوصی سندھ ارباب غلام رحیم کی ملتان آمد - Baithak News

وزیراعظم کے معاون خصوصی سندھ ارباب غلام رحیم کی ملتان آمد

ملتان (وقائع نگار) وزیر اعظم کے سپیشل ایڈوائزر برائے سندھ و سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم، سجادہ نشین درگاہ عالیہ موسیٰ پاک شہید مخدوم المخادیم سید ولایت مصطفی گیلانی کی رہائش گاہ پیران پیر ہاؤس پر تشریف لائے اور مخدوم سید تجمل حسین گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر مخدوم تنویر الحسن گیلانی ، سابق ڈپٹی مئیر ملتان اختر بھٹہ ، عبدالقادر گیلانی ، علی مرتضی گیلانی ، بلال صدیقی و معزیزین موجود تھے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں