وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیاسی مصروفیات کے باعث دورہ ملتان ملتوی - Baithak News

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیاسی مصروفیات کے باعث دورہ ملتان ملتوی

ملتان (وقائع نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ ملتان ملتوی کر دیا گیا، انکے دورے کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں نجی تقریبات میں شرکت کرنا تھی تاہم سیاسی مصروفیات کے باعث وہ ملتان نہ پہنچ سکے، جس کے بعد انکی سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو واپس پولیس لائنز بلوا لیا گیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں