وزیراعلیٰ کا آج دورہ ملتان متوقع - Baithak News

وزیراعلیٰ کا آج دورہ ملتان متوقع

ملتان (وقائع نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کل دورہ ملتان متوقع ہے، وہ اپنے دورے کے دوران ذاتی تقریبات میں شرکت بھی کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دورے کے پیش نظر ملتان پولیس نے سیکورٹی انتظامات کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی آمد کے بعد گھر جائیں گے، ذاتی تقریبات میں شرکت کے بعد ممبران اسمبلی اور افسران سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں