وہاڑی:ٹریفک پولیس کمسن ڈرائیووں کے خلاف متحرک - Baithak News

وہاڑی:ٹریفک پولیس کمسن ڈرائیووں کے خلاف متحرک

وہاڈی(بیٹھک رپورٹ)طارق عزیز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے ویژن اور ہدایت کے مطابق قاسم بھٹی ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر وہاڑی کے حکم سے اور قیصر شہزاد کھوکھر چیرمین دی ہوپ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ساتھ ایجوکیشن ونگ میدان میں مصروف عمل،کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف آج کاروائی کی گئی اور چالان کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو پابند کیا گیا کے جب تک ان کی عمر اٹھارہ سال نہیں ہوتی ان کو بائیک اور گاڈی وغیرہ چلانے کے لئے نہ دے۔ اور اس کے ساتھ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے وہاڑی وی چوک میں ڈرائیور حضرات اور ٹرانسپورٹ یوزرز کو بڑھتے حادثات سے بچاو¿ کے لیے آگاہی لیکچر اور پفلٹ تقسیم کیے۔اور انہیں سیٹ بیلٹ کی آفاقیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اور سکول طالبعلموں اور عام پبلک کو ہیلمٹ پہننے کے فو¿اد اور سائڈ مرر اتارنے کے نقصانات اور فرنٹ اور بیک لائٹ کی رات کے اندھیرے میں آفادیت اور اس بابت ہدایت کی گئی، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد ہو کر بہت سے جانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں