وہاڑی چوک انڈر پاس کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 13سالہ سپیشل لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا - Baithak News

وہاڑی چوک انڈر پاس کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 13سالہ سپیشل لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

ملتان (وقائع نگار )وہاڑی چوک انڈر پاس کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 13سالہ سپیشل لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیل کے مطابق وہاڑی چوک لاری اڈا کے قریب انڈر پاس پر ٹرین کی زد میں آکر 13سالہ ارباب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ متوفی لڑکا گونگے بہرے سکول کا طالب علم تھا۔ ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ مقامی پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں