وی آئی پی کالونی، گھر میں ڈاکہ 6لاکھ نقدی، بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لئے گئے - Baithak News

وی آئی پی کالونی، گھر میں ڈاکہ 6لاکھ نقدی، بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لئے گئے

ملتان(وقائع نگار) تھانہ صدر کے علاقہ وی آئی پی کالونی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، 5 نامعلوم افراد گن پوائنٹ پر گھر میں داخل ہوئے، گھر میں لوٹ مار کرتے رہے۔ متعدد تولہ کے طلائی زیورات، 6 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ گھر میں موجود خواتین کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا لیا۔تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ تھانہ صدر پولیس نے گھر سے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں