ٹمبر مارکیٹ انتخابات،چیمبر آف سمال ٹریڈرز کی الیکشن ٹیم کو چیلنج کرتا ہوں: خواجہ سلیمان صدیقی

  • Home
  • ملتان
  • ٹمبر مارکیٹ انتخابات،چیمبر آف سمال ٹریڈرز کی الیکشن ٹیم کو چیلنج کرتا ہوں: خواجہ سلیمان صدیقی

ملتان (وقائع نگار) تنظیم تاجران پاکستان کے چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے کہا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ انتخابات میں فراڈ کے لیے چیمبر آف سمال ٹرہڈرز کی الیکشن ٹیم بنائی گئی چیلنج کرتا ہوں ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات کے لیے مارکیٹ کے لوگوں پر مشتمل الیکشن کمیٹی بنائی جائے میرے امیدوار حصہ لیں گے ہم ہار گئے تو چیمبر کے کامیاب امیدوار کو خود ہار پہناو¿ں گا لیکن چور بازاری اور بد نیتی پر مشتمل الیکشن منظور نہیں ¾ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹمبر مارکیٹ میں دیار ٹمبر مرچنٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے نومنتخب عہدیداران صدر قمر زمان خان وزیر،سینیئر نائب صدر مہران قریشی،جنرل سیکرٹری صادق بلوچ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری گلستان خان،گروپ لیڈر مغیث شہزادہ بھٹو سیکرٹری نشرواشاعت حافظ اکرام اللہ خان،چیئرمین الحاج مشتاق احمد،خالد خان اور دیگر سے انکے عہدوں کا حلف بھی لیا ۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?