ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے ہرا دیا

  • Home
  • کھیل
  • ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے ہرا دیا

بنگلہ دیش نے تسکین احمد کی عمدہ بائولنگ کی بدولت نیدرلینڈز کو 9رنز سے شکست

نیدرلینڈز کی ٹیم 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 135 رنز پر ڈھیر ہو گئی، نیدرلینڈز کے کولن ایکرمین کی 62 رنز کی اننگز رائیگاں گئی
بنگلہ دیش کے تسکین احمد نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، ان کو عمدہ بائولنگ پر مرد میدان قرار دیا گیا۔
پیر بیلریو اوول، ہوبارٹ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 17 ویں میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا،
بنگلہ دش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے،
عفیف حسین 38،نجم الحسین شانتو 25 اور مصدق حسین ناقابل شکست 20 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?