پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر انتظام سکریپ کی نیلامی کا اہتمام - Baithak News

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر انتظام سکریپ کی نیلامی کا اہتمام

ملتان(سٹی رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کے زیر انتظام سکریپ کی کامیاب نیلامی کا اہتمام لوہے،پائپ،جھولے اور دیگر اشیاءکی نیلامی کی گئی۔سرکاری بولی سے دوگنا نیلامی کامیابی سے مکمل ہوئی۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس چوہدری غلام نبی نے کہا کہ ادارے کی سیلف انکم میں اضافہ خوش آئند ہے۔ادارے کی آمدنی کےلئے اقدامات مستقبل میں بھی کرتے رہیں گے۔اس موقع پر بڑی تعداد میں شرکاء نے نیلامی میں حصہ لیا اور پی ایچ اے ملتان نے خوش اسلوبی سے نیلامی کا انعقاد کیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں