پاکستان سٹیزن پورٹل کی شکایات کو فوری حل کیا جائے:عدنان محمود اعوان

  • Home
  • ملتان
  • پاکستان سٹیزن پورٹل کی شکایات کو فوری حل کیا جائے:عدنان محمود اعوان

راجن پور (بیٹھک رپورٹ)ڈپٹی کمشنر راجن پور عدنان محمود اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر کی جانے والی عوامی شکایات کو فوری حل کیا جائے اور فیڈ بیک لی جائے۔عوامی شکایات کا ازالہ کرنا افسران کی ذمہ داری ہے۔یہ باتیں انہوں نے ضلعی محکموں کی کارکردگی بارے منعقدہ اجلاس کی صدات کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد عمران،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلانگ فہد بلوچ،سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹیٹرعبدالرحمان،ایکسین پبلک ہیلتھ محمد عامر،چیف ایگزیکٹوآفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر ملک محمد ریاض ،چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم وزیر علی آغا کے علاوہ دیگر ضلعی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شہر سے وال چاکنگ کا خاتمہ،لٹکتی ہوئی تاروں ،سیوریج نظام کی درستگی،صفائی ،بس اسٹینڈ کے باہر ٹریفک کا رش ، مین ہولز پر ڈھکن اور سٹریٹ لائٹس لگائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے a

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?