ملتان (عوامی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز ملتان سید علی نے پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیںانہوں نے ضلع بھر کے ایس پیز کو 20 فروری تک رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 3 فروری کو احکامات جاری کیے گئے تھے کہ پتنگیں بنانے، فروخت کرنے اور اڑانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے جبکہ جن علاقوں میں فلائی اوورز ہیں وہاں تاریں لگوائی جائیں، اس حوالے سے اب تک جو بھی ایکشنز لیے گئے ہیں ان کی تفصیلی رپورٹ بھجوائی جائے۔

پتنگ بیچنے اوراڑانے والوں کیخلاف کارروائی،تفصیل طلب
مزید جانیں
مزید پڑھیں
بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں