پرائیویٹ سکولز نے تعلیمی سال اپریل میں شروع کرنے کا مطالبہ کردیا . - Baithak News

پرائیویٹ سکولز نے تعلیمی سال اپریل میں شروع کرنے کا مطالبہ کردیا .

ملتان(نمائندہ خصوصی) پرائیویٹ سکولز نے تعلیمی سال اپریل میں شروع کرنے کا مطالبہ کردیا تفصیل کے مطابق رواں برس حکومت نے کورونا کے مسائل کی وجہ سے نیا تعلیمی سال اگست میں شروع کرنے کافیصلہ کیا تھا جس پر اب پرائیویٹ سکولز حکا م نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے .

سکولوں میں طلبا کی حاضری کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا

ملتان(نمائندہ خصوصی) سکولوں میں طلبا کی حاضری کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا ۔حاضری کے حوالے سے فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کرے گا۔ اس سے قبل 15 فروری تک پچاس فیصد حاضری کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔ کورونا کے باعث پہلی سے چھٹی جماعت تک کلاسز میں حاضری پچاس فیصد کر دی گئی تھی۔ این سی او سی کے تحت اگلے دو روز میں فیصلہ متوقع ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں