ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت فنانس ڈویژن نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے، جس کےلئے محکمہ خزانہ پنجاب نے عوامی تجاویز طلب کر لی ہیں، کہ حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کن شعبہ جات میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ اس ضمن میں شہریوں اور عوامی وسماجی حلقوں اور سٹیک ہولڈرز سے اپنی تجاویز 15 مارچ تک ڈپٹی سیکرٹری وزارت خزانہ بجٹ پنجاب کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ سال بھی حکومت نے 54 فیصد موصول شدہ بجٹ تجاویز کو صوبائی بجٹ کا حصہ بنایا گیا تھا۔

پنجاب حکومت فنانس ڈویژن نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا، عوامی تجاویز طلب
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل) کیا انسانیت آخر کار کینسر کیخلاف پرانی لڑائی میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، اس سوال جواب دیتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی ترقیوں نے کینسر کے خلاف موجود ہمارے ہتھیاروں میں مزید پڑھیں