پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے تقرروتبادلوں پرپابندی لگادی - Baithak News

پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے تقرروتبادلوں پرپابندی لگادی

ڈیرہ غازیخان (بیٹھک رپورٹ)پنجاب اسمبلی کے جنرل الیکشن کے شیڈول کے جاری ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے صوبے میں تقرر و تبادلوں پر بھی پابندی لگادی ہے ۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 سکیل سے لے کر تحصیلداروں تک کے تبادلے وتقرریاں نہ ہوسکیں گی ۔صوبائی سپیشل سیکرٹری ، ڈپٹی و ایڈیشنل سیکرٹریز اورسیکشن آفیسرز ،انتظامی افسران ،ڈپٹی کمشنر اور اے سی کے علاوہ پولیس کیڈر میں بھی
تمام عہدہ جات کے تبادلوں سمیت جوڈیشری کے ججز کے تبادلے نہ ہوسکیں گے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں