پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ کرلیا - Baithak News

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ کرلیا

ملتان(نمائندہ خصوصی ) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ کرلیاگیا تفصیل کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کی سمری ارسال کردی جس کےمطابق پہلے سے دیا جانیوالا 20 فیصد کمیشن الاؤنس کو 70 فیصد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔ارسال کی جانیوالی سمری کے مطابق کمیشن کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا70 فیصد بطور کمیشن الاؤنس ملے گا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلے کی صورت میں کمیشن کے ملازمین کی تنخواہین دیگر محکموں کے برابر ہوجائیں گی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں