پنجاب کے سرکاری و نجی سکولز معمول کےمطابق کھولنے کا اعلان - Baithak News

پنجاب کے سرکاری و نجی سکولز معمول کےمطابق کھولنے کا اعلان

ملتان( بیٹھک نیوز)وزیر تعلیم پنجاب نے صوبے میں تمام سکولز معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے بیان میں کہا کہ کل سے پنجاب بشمول راولپنڈی کے تمام سکولز معمول کے شیڈول کےمطابق کھل جائیں گے۔مرادراس کے مطابق فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہوگا، کورونا سے بچاو¿ کیلئے ایس اوپیز پر عمل درآمد ہرصورت یقینی بنائے جائیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں