شاہ جمال (بیٹھک رپورٹ)پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہارکسان اتحاد مظفرگڑھ کے صدر میاں احسان دھنوتر،پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ کے چیئرمین راشد عبدالقادر،اپنا ڈیموکریٹک گروپ شاہ جمال کے صدر یاسین کویتی اور راہنما بخاری گروپ میاں سلیم اصغر نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کو غریب عوام کے لئیے بڑی مصیبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ سے کسان اورغریب عوام سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، انہوں نے پسے ہوئے طبقہ پر مزید بوجھ لادنے کی بجائے حکومت اس طبقہ کے لئیے آسانیاں پیدا کرنے کی سبیل کرے۔

پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا:صدر کسان اتحاد
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (عبد الستار بلوچ) امیدوار برائے حلقہ پی پی 219 رانا اقبال سراج نے کہا ہے کہ سابق ایم این اے عبد الغفار ڈوگر کی جانب سے پی پی 219 سے کاغذات جمع کرانے کا انہیں بیحد دکھ ہے۔ شاہ مزید پڑھیں