تونسہ شریف ( بیورو رپورٹ) پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ریسیکو 1122، بی آر ٹی ، محکمہ صحت ، پی ڈی ایم اے سمیت مختلف سرکاری اداروں پر کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ بڑھ گیا ہےپٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد رواں سال کے بجٹ میں مختص پٹرولیم منصوعات کے لئے فنڈ میں کمی کے خدشات بڑھ گئے ہیں سی این جی کی بندش اور پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث رفاحی اداروں کو بھی اپنی سروس میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ریسیکو 1122کی سروس متاثر ہونے کے امکانات ہیں جبکہ فائر بریگیڈ مزید بحران کا شکار ہو گیا ہے ۔گاڑیوں کے لئے پٹرولیم منصوعات کے حوالے سے بھی مشکلات درپیش آ رہی ہے۔

پٹرول ،ڈیزل مہنگا،ریسکیو،فائربربیگیڈسروس متاثرہونے کاخدشہ
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں