پیف نے سٹرکوں کے کنارے سکولوں کے بچوں کی حفاظت کےلئے نئی ہدایات جاری کردیں - Baithak News

پیف نے سٹرکوں کے کنارے سکولوں کے بچوں کی حفاظت کےلئے نئی ہدایات جاری کردیں

ملتان(نمائندہ خصوصی) پیف نے سٹرکوں کے کنارے سکولوں کے بچوں کی حفاظت کےلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔ اس سلسلے میںجاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے سکول جو بڑی شاہراہ کے قریب واقع ہیں سکول انتظامیہ ٹریفک پولیس کی مدد سے بچوں کی آمد اور جانے کے اوقات میں سڑک عبور کرتے ہوئے محفوظ آمدورفت یقینی بنائیں ، ایسے سکول جوریلوے لائن اور ندی کے کنارے واقع ہیں۔ سکول انتظامیہ اپنی نگرانی میں ریلوے لائن اورندی پار کرائے گی ، چھٹی کے اوقات میں تمام بچوں کو یکدم باہر نہ نکالیں ، والدین یا جو نامزد افراد ہو۔ انکے ساتھ ہی بچوں کے بھیجاجائے ۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں