پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ترقی کےلئے اساتذہ کی عارضی سنیارٹی لسٹیں جاری - Baithak News

پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ترقی کےلئے اساتذہ کی عارضی سنیارٹی لسٹیں جاری

ملتان(نمائندہ خصوصی )محکمہ سکولز نے پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ترقی کےلئے اساتذہ کی عارضی سنیارٹی لسٹیں جاری کردیں۔ اس سلسلے میںجاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ایسی پی ایس ٹی آفیسر جو مردانہ ایلیمنٹری سکولز میں فرائض سرانجام دے رہی ہیں یا ماڈل سکول میں کام کررہی ہیں کی ان سروس ترقی کےلئے عارضی سینارٹی لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ تمام پرنسپل ، سینئر ہیڈماسٹر ، ہیڈ ماسٹر، ڈی ڈی ای او ایلمنٹری میل اینڈ فی میل ونگ کویہ فہرستیں ارسال کی گئی ہیں تاکہ تصدیق کاعمل مکمل ہوسکے۔ تمام آفیسر کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 25 فروری تک فہرستوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرکے رپورٹ ارسال کریں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں