چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ کا راجن پور ٹرانسفر - Baithak News

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ کا راجن پور ٹرانسفر

تونسہ شریف(بیٹھک رپورٹ) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ محمد فیصل کا ضلع کونسل راجن پور ٹرانسفر کردیا گیا۔ گزشتہ روز انکے اعزاز میں میونسپل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف اسد چانڈیہ تھے۔ اس موقع پر صدر ایپکا ومیونسپل کمیٹی قاضی نعیم نے خطاب کرتے ہوئے چیف آفیسر کی عرصہ تعیناتی کے دوران پورے عملہ کے ساتھ مثالی رویہ کی تعریف کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں