چینی کی قیمت کم ہو کر8250روپے کی سطح پر آگئی - Baithak News

چینی کی قیمت کم ہو کر8250روپے کی سطح پر آگئی

ملتان(خبرنگارخصوصی)غلہ منڈی میں چینی کی قیمت کم ہو کر8250روپے کی سطح پر آگئی ہے۔گزشتہ روز ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی100کلو گرام قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔چینی کی قیمت نئی کمی سے 8250روپے کی سطح پر آگئی تاہم پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی پیدا نہیں ہو سکی ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں