ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور امجد فاروق وڑائچ کے والد انتقال کر گئے - Baithak News

ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور امجد فاروق وڑائچ کے والد انتقال کر گئے

بہاولپور(بیٹھک رپورٹ) ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور امجد فاروق وڑائچ کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل، خزانہ دار پروفیسر ڈاکٹر ابوبکر، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر سجاد احمد پراچہ، ڈائریکٹر پریس میڈیا اینڈ پبلیکیشن شہزادا حمد خالد، اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے سٹاف نے امجد فاروق وڑائچ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں