ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہوگی - Baithak News

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

ملتان( سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہفتہ کو ڈسٹرکٹ بار روم میں دوپہر ایک بجے منعقد ہو گی۔ صدر بار ملتان محمد وسیم خان بابر ایڈووکیٹ کے اعلامیہ کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی ہونگے جو عہدے داران سے حلف لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں