ڈپٹی سیکرٹری پبلک ہیلتھ اسد عباس مگسی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، رسم قل 27فروری کو ہوگی - Baithak News

ڈپٹی سیکرٹری پبلک ہیلتھ اسد عباس مگسی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، رسم قل 27فروری کو ہوگی

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ڈپٹی سیکرٹری پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ پنجاب اسد عباس مگسی کی اہلیہ ، ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن بورڈ ڈی جی خان طاہر عباس مگسی کی بہو اور نوجوان سیاسی و سماجی رہنما باسط مگسی کی بھابھی جوکہ
بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں تھیں ، انکی رسم قل 27 فروری بروز اتوار صبح ساڑھے 10بجے بمقام مگسی لاج بستی مہاراں نزد بلال مسجد مظفرگڑھ ادا کی جائے گی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں