
شہرسلطان(نامہ نگار) ڈپٹی ڈرگ کنٹرولرتحصیل جتوئی آصف علی کا تحصیل جتوئی کے مختلف شہروں کا وزٹ شہرسلطان کے تمام میڈئیکل سٹوروں کی انسیپکشن کی اور میڈئیکل سٹوروں کے لائسنسوں کی جانچ پڑتال بھی کی لائسنس ایکسپائری ہونے پر اس میڈئیکل سٹور کے خلاف سخت کاروائی ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیاجائے گا ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر تحصیل جتوئی آصف علی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیل جتوئی کے تمام شہروں کے وزٹ کررہاہو اور تمام میڈئیکل سٹوروں کی انسیپکشن بھی کررہے ہیں کلروالی بنڈہ اسحاق فیض پور ڈمروالاشمالی ہیڈبکائنی میرہزارخان جتوئی جھگی والا چوک پرمٹ اور دیگر مواضیعات میں میڈئیکل سٹور مالکان کو وارننگ دی کہ جلد ہی اپنے میڈئیکل سٹور کے لائسنس کو رینو کرائیں بصورت سخت کاروائی کرونگا شہرسلطان میں میڈئیکل سٹور کی انسیپکشن کرنے کے دوران میڈیا کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ تحصیل جتوئی میں کوئی بھی غیرقانونی میڈئیکل سٹور نہیں چل رہا چند شرپسند عناصر غلط افوائیں پھیلاکر من گھڑت الزام لگانے میں مصروف ہیں نہ تو میں نے کسی سے بھتہ لیا ہے نہ بھتہ وصولی کے قائل ہو ۔
Leave a Comment