ڈیرہ پل پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر سیکورٹی کے سخت انتظامات.

  • Home
  • ملتان
  • ڈیرہ پل پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر سیکورٹی کے سخت انتظامات.

دریاخان (بیٹھک رپورٹ) موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر سید علی رضا کی ہدایت پر دریا خان۔ ڈیرہ پل پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر سیکورٹی کے سخت انتظامات سخت کر دئیے گئے ۔ ڈی ایس پی صدر سرکل ناصر نواز نے چیک پوسٹ پر موجود افسران و ملازمان کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی بارڈر اور دریائے سندھ کی وجہ سے چیک پوسٹ پر سیکورٹی سٹاف کا الرٹ ہونا بہت ضروری ہے تاکہ شرپسند عناصر یا منشیات کے سمگلر اپنے مقاصد کیلئے بھکر ضلع میں داخل نہ ہوسکیں۔ انہوں نے ہدایت کہا کہ سمارٹ ویریفیکیشن سسٹم کے ذریعے ضلع کی حدود میں داخل ہونے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جائے اور مشکوک افراد پر نظر رکھی جائے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?