ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں شجرکاری مہم - Baithak News

ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں شجرکاری مہم

خانیوال ( ڈسٹر کٹ بےورو چےف) پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ضلعی سطع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں گرین اینڈ کلین پاکستان کے وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کو عملی تکمیل کے لیے شجرکاری مہم شروع کر دی گئی ہے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیر جنوبی پنجاب تنویر اقبال تبسم کی خصوصی ہدایت پر عمل شروع کر دیا گیا شجر کاری کے اس موقع ڈاکٹر محمد نبیل سلیم نے کہاکہانشاءاللہ مارچ 2022 کے اختتام تک 100 اچھی قسم کے خاص پودوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ہسپتال خانیوال کے مختلف پلاٹوں میں لگایا جائے گا شجرکاری کی مہم میں پیرا میڈیکل سٹاف ڈاکٹرز اور نرسز نے بھی حصہ لیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں