ملتان(سٹی رپورٹر) ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا کی ہدایات پر شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی ہورڈنگ بورڈ ز کے خلاف کریک ڈاو¿ن متعدد بڑے سائز کے بورڈ قبضے میں لیئے گئے۔آپریشن ابن سینا روڈ،فالکن سٹی،خانیوال روڈ، قاسم پور نہر، بہاولپوبائی پاس،NLCبائی پاس اور مختلف پرائیویٹ چھتوں پر لگے خطرناک اور غیر قانونی بورڈز کو اتار کر قبضے میں لے لیا گیا۔،45×15 اور 60×20 کے زیادہ تر بورڈز شامل۔ آپریشن کی سر براہی ڈپٹی ڈائریکٹر ما کیٹنگ حافظ ا±سامہ اور سائیڈ انسپکٹر محمد احسن نے کی،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ ا±سامہ نے کہا کہ آپریشن بلاتفریق مستقبل میں جاری رہے گا غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ڈی جی پی ایچ اے کا غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز کے خلاف کریک ڈاؤن
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل) کیا انسانیت آخر کار کینسر کیخلاف پرانی لڑائی میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، اس سوال جواب دیتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی ترقیوں نے کینسر کے خلاف موجود ہمارے ہتھیاروں میں مزید پڑھیں