ڈی پی او بھکر کی تھانہ صدر میں کھلی کچہری،شہریو ںکے مسائل سنے - Baithak News

ڈی پی او بھکر کی تھانہ صدر میں کھلی کچہری،شہریو ںکے مسائل سنے

دریاخان(بیٹھک رپورٹ)ڈی پی او بھکر سید علی رضا نے تھانہ صدر میں کھلی کچہری لگائی۔ جس میں ایس ڈی پی او سرکل حافظ بدر منیر، ایس ایچ او ز سٹی امیر احمد خان،صدر امیرعبداللہ خان سمیت دیگر پولیس آفسیران بھی موجود تھے۔ ڈی پی او بھکر نے درخواستوں پر احکامات جاری کئے ان کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کو گھر کی دہلیز پر ان کے مسائل کا حل ہے ایس ڈی پی او بھی اپنے آفس سمیت تھانوں میں کھلی کچہریاں لگا رہے ہیں۔پولیس ضلع میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے ہوئے ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں