ڈی پی او ڈیرہ علی وسیم کا مختلف تھانوں کا اچانک دورہ - Baithak News

ڈی پی او ڈیرہ علی وسیم کا مختلف تھانوں کا اچانک دورہ

ڈیر ہ غازی خان( بیٹھک رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر علی وسیم کا تھانہ شاہ صدر دین، تھانہ کالا اور تھانہ کوٹ مبارک کا سرپرائز وزٹ، وزٹ کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے تھانوں کے ریکارڈ کو چیک کرنے کے ساتھ ساتھ حوالات کی صفائی ستھرائی اور تھانوں پر موجود گاڑیوں کو چیک کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تھانوں میں تعینات پولیس آفیسران اور ملازمین کے ٹرن آو¿ٹ کو چیک کیا اور ملازمان کو ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کے مطابق اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے انجام دیا جائے۔گشت کے مقررہ اوقات میں مشکوک افراد پر کڑی سے کڑی نظر رکھی جائے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں