کار اور ڈالہ میں تصادم،8افراد زخمی - Baithak News

کار اور ڈالہ میں تصادم،8افراد زخمی

مظفرگڑھ (بیٹھک رپورٹ) کار اور مزدا ڈالہ تصادم،8افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کی اطلاع کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ سے چوک سرور شہید جانےوالے مزدا ڈالہ اور چوک سرور شہید سے مظفرگڑھ آنےوالی کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں، ریسکیو ایمبولینس سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں