کاٹن جینگ فیکٹریز کو انکم ٹیکس ریفنڈ دینے کا 3سال بعد آغاز - Baithak News

کاٹن جینگ فیکٹریز کو انکم ٹیکس ریفنڈ دینے کا 3سال بعد آغاز

ملتان(کامرس رپورٹر) ایف بی آر کی جانب سے کاٹن جینگ فیکٹریز کو انکم ٹیکس ریفنڈ دینے کا 3سال بعد آغاز ہو گیا تفصیل کے مطابق پاکستان بھر کی کاٹن جینگ سیکٹر کو انکم ٹیکس ریفنڈ کا سلسلہ لگ بھگ تین سالوں سے بند تھا لیکن اب شروع ہو گیا ہے کاٹن فیکٹری مالکان کو چاہیے کہ اپنی فائل تیار کر کے متعلقہ آر ٹی او کو جمع کرائیں اور سالوں سے رکا ہو انکم ٹیکس ریفنڈ حاصل کریں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں