کبیر والا میں عدالت کے باہرفائرنگ سے زیر حراست ملزم کے قتل کے وا قعہ کا نوٹس فائرنگ کرنےوالا ملزم گرفتار - Baithak News

کبیر والا میں عدالت کے باہرفائرنگ سے زیر حراست ملزم کے قتل کے وا قعہ کا نوٹس فائرنگ کرنےوالا ملزم گرفتار

خانیوال( بیورو چیف) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کبیر والا میں عدالت کے باہرفائرنگ سے زیر حراست ملزم کے قتل کے وا قعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس نے فائرنگ کرنےوالے ملزم کو گرفتار کر لیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اورمقتول کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں