کرونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ڈوز لگوانے والے 31 لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل - Baithak News

کرونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ڈوز لگوانے والے 31 لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان نے ریڈ کمپین کے دوران کرونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ڈوز لگوانے والے 31 لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل کرلی ہے جسکی شرح 89 فی صد رہی ہے۔اسی طرح پہلی اور دوسری ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 25 لاکھ 50 ہزار رہی ہے۔جسکی شرح بھی 73 فی صد رہی ہے۔محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں نے ریڈ کمپین میں فی صد ٹارگٹ مکمل کرنے کیلئے ٹیموں کی مانیٹرنگ تیز کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں