ملتان (بیٹھک سپیشل) کشمیربرف پوش ہمالیہ اور قراقرم پہاڑی سلسلوں کے درمیان 85 ہزار 806 مربع میل کی وادی ہے یہ بھارت، پاکستان اور چین کے درمیان ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ ہندوستان اور پاکستان دونوں ہی پورے کشمیر پر اپنا حق جتلاتے ہیں اور اس کے ایک ایک حصے پر قابض ہیں۔ ہندوستان پر برطانوی حکومت کے دوران، کشمیر ایک جاگیردارانہ ریاست تھی جس کے اپنے علاقائی حکمران تھے۔ 1947 میں کشمیری حکمران مہاراجہ ہری سنگھ نے اس بات پر رضامندی ظاہر کی کہ ان کی ریاست کچھ شرائط کے تحت ہندوستان میں شامل ہوگی جس کے تحت کشمیر کی سیاسی اور اقتصادی خودمختاری برقرار رہے گی، جب کہ اس کے دفاعی اور خارجی معاملات بھارت کے زیر انتظام ہوں گے۔ دوسری جانب پاکستان نے اس عمل کو کشمیری عوام کی امنگوں کے خلاف قرار دیا پاکستان کا دعوی ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے کشمری عوام بھی پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتی ہے۔

کشمیربرف پوش ہمالیہ اور قراقرم پہاڑی سلسلوں کے درمیان 85 ہزار 806 مربع میل کی وادی
مزید جانیں
مزید پڑھیں
بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں