کمرشل تعمیرات پر عائد کنورشن ودیگر فیسوں کی مد میں34کروڑ سے زائد ریکوری - Baithak News

کمرشل تعمیرات پر عائد کنورشن ودیگر فیسوں کی مد میں34کروڑ سے زائد ریکوری

ملتان(سٹی رپورٹر)ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن ملتان نے زیر کنٹرول علاقوں میں تعمیر ہونےوالی کمرشل تعمیرات پر عائد کنورشن ودیگر فیسوں کی مد میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 34 کروڑ 28 لاکھ 98 ہزار روپے سے زائد کی ریکوری کرلی۔ یہ ریکوری مطلوبہ ہدف سے 7 کروڑ روپے زائد ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی اضافی ریکوری 6 کروڑ 47 لاکھ روپے اور ضلع کونسل کی ریکوری ہدف سے 52 لاکھ روپے زائد ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں