
کویت سٹی (این این آئی )کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حمد جابر العلی اور نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ الشیخ احمد المنصور نے وزیر اعظم الشیخ صباح الخالد الصباح کو اپنے استعفے پیش کر دئیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق القبس کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے الشیخ حمد جابر العلی نے کہا کہ میں نے اپنا استعفی اس لیے پیش کیا کہ ہم اس ماحول میں مزید کام نہیں کر سکتے۔
Leave a Comment