گندم کی پیداوارکو بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں:محکمہ زراعت - Baithak News

گندم کی پیداوارکو بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں:محکمہ زراعت

ملتان(زرعی رپورٹر) محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول نے کاشتکاروں کو آگاہ کیا ہے کہ گندم کی پیداوارکو بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں اورجڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے زہر پاشی کا صحیح طریقہ اپنایا جائے نیزسپرے مشین کے لیے درست نوزلز کے انتخاب سمیت فلڈ جیٹ نوزل اور فلیٹ فین نوزل استعمال کی جائے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں