ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ الیکشن، مجلس عاملہ کے 7اراکین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے

  • Home
  • ملتان
  • ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ الیکشن، مجلس عاملہ کے 7اراکین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے

ملتان (سپیشل رپورٹر) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ الیکشن میں بار کی مجلس عاملہ کے 7اراکین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں، ریٹرننگ آفیسر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان ملک سجاد حیدر میتلا ایڈووکیٹ نے بلا مقابلہ منتخب ممبران مجلس عاملہ کی فہرست جاری کردی ہے جبکہ لائبریری سیکرٹری کی نشست پر فرزانہ سلیمان ایڈووکیٹ بلا مقابلہ منتخب ہوئی تھیں، مجلس عاملہ کی سات نشستوں پر 18 امیدوار مدمقابل تھے جن میں سے 11 امیدوار دستبردار ہو گئے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?