
ملتان( سپیشل رپورٹر) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا سالانہ ڈنر 18 فروری بروز جمعہ کو دیا جائے گا جس میں مہمان خصوصی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی ہونگے، یہ بات صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان سید ریاض الحسن گیلانی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار ملک سجاد حیدر میتلا نے اعلامیہ میں بتائی۔
Leave a Comment