ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق جوائنٹ سیکرٹری کے والد انتقال کر گئے - Baithak News

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق جوائنٹ سیکرٹری کے والد انتقال کر گئے

ملتان(وقائع نگار ) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق جوائنٹ سیکرٹری نوابزادہ شہباز احمد خان ایڈووکیٹ کے والد اور سابق چیئرمین یونین کونسل نوابزادہ محبوب الرحمن خان انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائی سکول گرا¿¶نڈ خان گڑھ میں ادا کی گئی، جس میںر سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ ملک جنید فاروق وجدانی ایڈووکیٹ، چیئرمین پنجاب وکلاءمحاذ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری بار میاں معین الدین جوئیہ ایڈووکیٹ، سابق جنرل سیکرٹری بار ملک شفیق الرحمن ملانہ ایڈووکیٹ، ضلعی صدر پنجاب وکلاءمحاذ مظفرگڑھ رانا واجد علی ایڈووکیٹ، امیدوار جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ملتان ملک ارشد حسین بھٹی ایڈووکیٹ، رانا محمد عارف خان ایڈووکیٹ، ممبر پنجاب بار کونسل جام محمد یونس ایڈووکیٹ،ظفر اقبال انصاری ایڈووکیٹ، سید نیاز رسول شاہ ایڈووکیٹ، مظہر حسین دستی ایڈووکیٹ، ملک محمد نقی کمبوہ، رانا سہیل فرزند سمیت وکلاءنے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کےلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں