ہاؤس بلڈنگ: نادہندہ خاتون کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم - Baithak News

ہاؤس بلڈنگ: نادہندہ خاتون کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

ملتان (سپیشل رپورٹر) سپیشل جج بینکنگ کورٹ ملتان نمبر سیکنڈ منظر علی گل نے ہاو¿س بلڈنگ فنانس کارپوریشن ملتان کی طرف سے دائر دعویٰ دلا پانے میں نادہندہ قرضدار خاتون زمرد بیگم وغیرہ کےخلاف ڈگری جاری کر دی اور نادہندہ قرضدار سے ڈگری کی رقم 65 لاکھ 8 ہزار روپے کی وصولی کےلئے مرہونہ جائیداد مکان واقع موضع طرف جمعہ خالصہ احمد پارک کالونی ملتان کی نیلامی کا بھی حکم دیا ہے، ہاو¿س بلڈنگ فنانس کارپوریشن ملتان نے نادہندہ کےخلاف عدم ادائیگی رقم پر بینکنگ کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں