14دیہی یونین کونسلوں میں سیوریج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے تعمیراتی منصوبے شروع - Baithak News

14دیہی یونین کونسلوں میں سیوریج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے تعمیراتی منصوبے شروع

ملتان(سٹی رپورٹر)واسا نے شہری حدود سے باہر سیوریج کی بنیادی سہولت سے محروم 14 دیہی یونین کونسلوں میں 38 کروڑ روپے کی لاگت کے تعمیراتی منصوبوں پر کام شروع کرادیا۔ ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد 5 لاکھ سے زائد آبادی کو سیوریج کی جدید سہولیات میسر آئیں گی. سیوریج سے مستفیذ ہونے والی یونین کونسلوں میں یو سی نمبر 69,70,74,75,76,77,78,79,80,81,82,90,95 شامل ہیں ان یونین کونسلوں میں سیوریج کی یہ سکیمیں 30 جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں